Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مرکز نے جمہوری اداروں کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کیا: کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ْٓقاضی گنڈ //مرکزی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے جمہوری ادارے تباہی کے دہانے پر آکھڑاہوئے ہیں ۔اس بات کاالزام کانگریس نے لگاتے ہوئے مرکزی سرکار سے وضاحت طلب کی ہے کہ جموں کشمیرمیں جامع ترقی کی باربار یقین دہانیوں اور وعدوں کے بعد بے روزگاری ،معاشی بحران اوردیگر انتہائی اہمیت کے حامل مسائل کے حل کیلئے کیا گیا ہے اور مطالبہ کیا کہ اس حوالے سے کئے گئے اقدامات کو لوگوں کے سامنے پیش کریں۔کے این ایس کے مطابق کنڈ قاضی گنڈ میں پارٹی کارکنوں اور پنچایت ممبران سے خطاب کرنے کے دوران جے کے پی سی سی کے صدر غلام احمد میر نے مرکزی سرکار کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سرکار پنچایتوں کو کام کرنے نہیں دیتی ہے جس کے باعث نچلی سطح پر ترقیاتی عمل بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے عام لوگوں کو مزید پریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے۔ پنچوں اور سرپنچوں کے اجتماع سے میر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی سرکار کی غلط اور عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے  جموں کشمیر میں ہر ایک شخص متاثر ہورہا ہے اور  جموں کشمیر میں تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے سرکار کے دعوے سراب ثابت ہورہے ہیں اور زمینی حقائق بالکل سرکاری دعوں کے برعکس دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جی اے میر  نے کہا کہ 45 دنوں کے’’پنچایت کی اور پروگرام‘‘ کے تحت کانگریس پارٹی کی پوری کوشش رہی ہے کہ ہم رائے عامہ حاصل کرنے کے لئے جموں و کشمیر کے کونے کونے تک پہنچے۔ بیک ٹو ولیج پروگراموں کے نتائج کا جائزہ لینے کے علاؤہ پنچائت باڈیوں کے کام کاج اور جموں و کشمیر میں نچلی سطح کی ترقی اور عوامی مسائل کا جائزہ لینا مقصود ہے اور اسی پرگرام کے تحت ہم نے مختلف دیہات کا دورہ کرکے صورت حال کا جائزہ لیکر عوامی رائے حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ پنچوں اور سرپنچوں نے جے کے پی سی سی صدر کو اپنے مشکلات اور اپنے متعلقہ علاقوں سے متعلق مختلف ترقیاتی امور کے بارے میں آگاہی فراہم کی جبکہ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ وہ مختلف وجوہات کی وجہ سے اپنے اختیارات کا استعمال کرنے سے قاصر ہیں اور پنچایتی اداروں کے فیصلوں پر عملدرآمد میں حکومت  بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہے جس کے باعث نچلی سطح پر تعمیر و ترقی کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔میر نے کہا کہ اگر سنجیدگی اور مناسب طریقہ کار موجود ہوتا تو بیک ٹو ولیج پرگرام نتیجہ خیز ہوتے، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا ہے۔ میر نے کہا مرکزی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے جموں کشمیر میں ترقیاتی عمل بری طرح متاثر ہوا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرکار کی غلط اور عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے عوام شدید ذہنی اضطراب میں مبتلا ہے وہی دوسری جانب حکومت نے ان پر دہشت پھیلانے والا ٹیکس ، اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ اور پراپرٹی ٹیکس عائد کرکے عوام کو مزید پریشان اور مایوس کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?