Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈی سی کی روڈ سیفٹی کمیٹی کیساتھ میٹنگ منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 25, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پونچھ//ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ ، اندر جیت جوکہ چیئرمین روڈ سیفٹی کمیٹی بھی ہیں نے ہفتہ کو ضلع روڈ سیفٹی کمیٹی پونچھ کے ممبروں کے ساتھ ایک اجلاس طلب کیا جس میں ضلع میں ٹریفک مینجمنٹ پلان کی تشکیل اور اس پر عمل درآمد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اورسال 2021-22 کے لئے ڈسٹرکٹ روڈ سیفٹی پلان کی تشکیل کے سلسلہ میں اہم کاموں جن میں سڑک حادثے کو روکنے، روڈ سیفٹی آگاہی کیمپوں کے منعقد کرنے ،طبی کیمپوں ، سکولوں اور کالجوں میں منعقد ہونے والے آگاہی پروگراموں سمیت مختلف نکات پر گفتگو کی گئی،اس کے علاوہ کچھ علاقوں کو غیر ٹریفک زون قرار دینے ، اسکولوں کے قریب سے گزرنے والی سڑکوں پر اسپیڈ بریکر بنانے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس موقع پر سڑک کے تمام حفاظتی اقدامات کو بروئے کار لانے پر زور دیا ۔ انہوں نے سڑک حادثات کی روک تھام کے لئے کڑے اقدام اٹھانے کو کہا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ سڑک حادثات کو کم کرنے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعلقہ افسران سے کہا کہ وہ سڑک حادثات کو کم سے کم کرنے کو یقینی بنائیں۔انہوں نے اسکولوں اور کالجوں کے پرنسپلز کا تعاون حاصل کرتے ہوئے ان سے اپنے اداروں میں روڈ سیفٹی کلب تشکیل دینے کو بھی کہا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ سے متعلقہ افسر وںکو ہدایت کی کہ وہ روڈ سیفٹی سے متعلق خصوصی آگاہی کیمپ لگائیں اور عوام میں روڈ سیفٹی کے بارے میں ضروری آگاہی پیدا کریں اور انہیں ٹریفک کے اصولوں پر عمل کرنے کی تحریک دیں۔اس دوران یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پولیس افسران خصوصی تربیتی پروگرام منعقد کریںگے۔شہر میں بھیڑ سے بچنے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ مالبردار گاڑیوں کو شہر کے داخل ہونے پرپونچھ قلعے کے سامنے روکا جائے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے پی ڈبلیو ڈی اور پی ایم جی ایس وائی کے ایگزیکٹو انجینئرز کو بھی ہدایت کی کہ وہ سڑکوں کی مناسب دیکھ بھال کو یقینی بنائیں اور سڑکوں پر موجود گڑھے کو بھریں اور احتیاطی طور پر ان مقامات پر خطرے کے نشان والے سائن بورڈزنصب کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس موقعہ پر موجود سینئر سپرنا ٹینڈنٹ پولیس سے کہاکہ وہ حادثات کی وجوہات کے بارے میں سروے کرائیں اور اس سلسلے میں ایک رپورٹ پیش کریں ، تاکہ حادثات کی شرح کو کم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹریفک پولیس ، ایگزیکٹو پولیس اور ایم وی ڈی ڈیپارٹمنٹ قواعد کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لئے خصوصی ناکے لگاکر ضلع میں بغیر ہیلمٹ ،بغیر سیٹ بلٹ کے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلا ف مہم  شروع کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا

May 13, 2025
پیر پنچال

مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش

May 13, 2025
پیر پنچال

پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے

May 13, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?