سرینگر // بارہمولہ بانہال ٹرین سروس بند کرنے مدت میں توسیع کی گئی ہے اور اب یہ24مئی تک بند رہے گی جس کے بعد کورونا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آگے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ ٹرین سروس 11مئی کو بند کردی گئی تھی۔اب یہ 24مئی تک بند رہے گی۔واضح رہے کہ انتظامیہ نے موجودہ کورونا کرفیو میں بھی 24مئی تک توسیع کی ہے۔