Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جسٹس ماگرے نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سرینگر میںْٹیکہ کاری مہم کاآغاز کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ضلع سرینگر کے انتظامی جج جسٹس علی محمد ماگرے نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سرینگر کا دورہ کیا اور وہاں وکلاء کیلئے جاری ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا۔ جسٹس ماگرے کے ہمراہ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرینگر محمد اکرم چودھری، ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر اعجاز اسد، میونسپل کارپوریشن سرینگر کے کمشنر اطہر امین خان، چیف میڈیکل آفیسر سرینگر تھے۔  جسٹس ماگرے ؎نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے ویکسی نیشن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے وکلاء پر زور دیا کہ شروع کی گئی مہم کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔اس موقعہ پر بڑی تعداد میں وکلا کو ٹیکے لگائے گئے ۔ جسٹس ماگرے نے زیڈ ایم او یو پی ایچ سی کو ہدایت کی ، جو ویکسینیشن ٹیم کی سربراہی کر رہے تھے ،یہ یقینی بنایا جاسکے کہ تمام وکلا کو حفاظتی ٹیکے لگانے کے ہدف کو حاصل کیا جاسکے۔ وکلا نے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے اشتراک سے ہائیکورٹ کے شروع کردہ اس اقدام کی تعریف کی اور جسٹس ماگرے ، ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ افراد سے وکلا برادری کی فلاح و بہبود کیلئے شکریہ ادا کیا۔جسٹس ماگرے نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اس طرح کی نوعیت کی مزید مہم چلائیں تاکہ تمام وکلا ، عملہ اور انتظامیہ سے وابستہ دیگر تمام افراد کا احاطہ کیا جاسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?