Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
خطہ چناب

سابق رکن اسمبلی بھدرواہ نے کاہرہ و چرالہ کے دیہاتوں میں راشن تقسیم کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
ڈوڈہ //بھاجپا لیڈر و سابق ممبر اسمبلی بھدرواہ دلیپ سنگھ پریہار نے'سیوا ہی سنگھٹن' پروگرام کے تحت تحصیل کاہرہ و چرالہ کے کئی دیہات کا دورہ کرکے سینکڑوں کنبوں میں راشن،ماسک،سینیٹائزر و دیگر ضروری اشیاء تقسیم کیں۔ انہوں نے ضلع نائب صدر سیوا ہی سنگھٹن سنجے صراف، منڈل صدر گندوہ ہرناد سنگھ، منڈل صدر چرالہ بھوشن کمار و دیگر بھاجپا کارکنوں کی موجودگی میں جوڑا، ہلارن، یوجا،سیچل،گلو،جیاء￿  کے سینکڑوں کنبوں میں ضروری اشیا کے ساتھ ماسک و سینیٹائزر بھی تقسیم کئے۔ اس موقع پر سابق رکن اسمبلی نے کہا کہ کوؤڈ 19 کے بحران کے دوران بھدرواہ، بھلیسہ و ٹھاٹھری کے تیس کنبوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ قیادت کی ہدایات پر بی جے پی ورکر گھر گھر جا کر عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ پریہار نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں اور پینتالیس سال سے اوپر کے افراد کو ٹیکے لگوائیں تاکہ اس مہلک وباء سے محفوظ رہ سکیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

خطہ چناب

ریفک جام کے بیچ شاہراہ پر معمول کا ٹریفک دوبارہ بحال

May 10, 2025
خطہ چناب

ضلعی انتظامیہ نے کشتواڑ میں سول ڈیفنس کا اجلاس طلب کیا

May 10, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ انتظامیہ کا سکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے نفاذ پر تبادلہ خیال ڈی سی نے NHPC سے بہترین ماڈل کی نقل تیار کرنے کو کہا

May 10, 2025
خطہ چناب

شاہراہ پر پولیس گاڑی الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی | گاڑی جسٹس ونود کول کے قافلے کا حصہ تھی،زخمی ہسپتال داخل

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?