Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جھڑپ کے دوران ہلاک بشیراحمدشہری نہیں،جنگجو تھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کولگام//جموں و کشمیر پولیس نے کولگام تصادم میں ہلاک ہونے والے ذاکر بشیر نائیک کے عام شہری ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جنگجو تھا اور سوشل میڈیا پر ایسی بے بنیاد خبروں کی تشہیرکرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاررائی کی جائے گی۔ایس پی کولگام نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بے بنیادافواہوں اورمنفی پروپگنڈے پرکوئی دھیان نہ دیں ۔کے این ایس کے مطابق  کولگام پولیس نے جمعہ کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ کولگام تصادم میں مارے جانے والے ذاکر بشیر نائیک ولد بشیر احمد نائیک ساکن چمر دمہال ہانجی پورہ ضلع کولگام نے سال رواں کے ماہ جون میں ہی جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔بیان میں کہا گیاکہ پولیس نے اس بات کا سنجیدہ نوٹس لیا ہے کہ بعض لوگ سوشل میڈیا پر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ذاکر بشیر نائیک ولد بشیر احمد نائیک ، جس کو 30 جون کو ایک تصادم میں مارا گیا، جنگجو نہیں تھا۔پولیس نے کہاکہ یہ دعویٰ بے بنیاد ہے،بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہماری انٹلی جنس ایجنسیوں نے تصدیق کی ہے کہ ذاکربشیر نے سال رواں کے ماہ جون میں جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔پولیس بیان کے مطابق ذاکر بشیر نے ہی سب سے پہلے محاصرہ کرنے والے سیکورٹی فورسز اہلکاروں پر جان لیوا حملہ کیا تھا اور بعد میںجوابی کارروائی میں وہ مارا گیا تھا۔بیان میں کہا گیا کہ بدقسمتی سے اب کچھ شر پسند عناصر سوشل میڈیا پر کچھ ایسا مواد اپ لوڈ کر رہے ہیں جو امن و قانون کے قیام کے لئے مضر ثابت ہو سکتا ہے۔ایس پی کولگام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کا مثبت اور سود مند استعمال کریں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بے بنیاد افواہیں پھیلنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?