Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

منی سیکریٹریٹ مینڈھر کی عمارت 12برسوں سے تشنہ تکمیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مینڈھر //مینڈھر سب ڈویژں میں زیر تعمیر منی سیکریٹریٹ کی عمارت گزشتہ 12برسوں سے مکمل ہی نہیں کی جارہی ہے جس کی وجہ سے سرکاری دفاتر مختلف مقامات سے ابھی تک منتقل ہی نہیں ہو سکے ہیں ۔مکینوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے عوام کو معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے 2008میں مذکورہ عمارت کی تعمیر کا عمل شروع کیا گیا جبکہ ٹینڈ لینے والے ٹھیکیدار نے جلد ہی تین منزلوں کا لینٹر ڈال کر عمارت کا ڈھانچہ مکمل کرلیا تھا لیکن اس کے بعد فنڈز وگزار ہی نہیں کی گئے جس کی وجہ سے مزید تعمیر التوا کا شکارہو گئی ہے ۔مقامی معززین و سیاسی لیڈران نے بتایا کہ عمارت کو جلد مکمل کرنے کیلئے سابقہ ریاستی گورنر ،اس کے مشیروں کیساتھ ساتھ موجودہ جموں و کشمیر انتظامیہ سے رجوع کیا تاہم ابھی تک عمارت کی تعمیر مکمل نہیں ہو سکی ۔انہوں نے بتایا کہ سابقہ ریاستی گورنر اور ان کے مشیروں نے مذکورہ عمار ت کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس کے دور میں بھی عمارت کو نظر انداز کر دیا گیا جس کی وجہ سے اب منی سیکریٹریٹ کی عمارت کھنڈرات میں تبدیل ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ عمارت کی تعمیر شروع ہوتے ہی انہوں نے چین کی سانس لی تھی تاہم برسوں بعد بھی ان کے خواب پورے نہیں ہوسکے اور ان کو مختلف جگہوں پر قائم کر دہ سرکاری دفاتر میں در بدر ہونا پڑتا ہے ۔غور طلب ہے کہ منی سیکریٹریٹ کی زیر تعمیر عمارت میں اس وقت سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے قیام کیا ہوا ہے جبکہ عمارت اب  کھنڈر بنتی جارہی ہے ۔مقامی لوگوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مانگ کرتے ہو ئے کہاکہ عمارت کی تعمیر جلداز جلد مکمل کی جائے تاکہ ان کی پریشانیاں کم ہو سکیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر
بارہمولہ میں نوجوان غرقآب
کشمیر
شیاما پرسادمکھرجی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج عقیدت | انضمامِ جموں کشمیر کیلئے جان دی | دفعہ370کے مخالف اورایک قوم ،ایک آئین کے حامی تھے
کشمیر
امر ناتھ یاترا 2025 | 7,200یاتریوں کا تازہ دستہ روانہ | 3جولائی سے ابتک 50000کے درشن
کشمیر

Related

پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025
پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025
پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?