Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

یوم آزادی پریڈمارچ پاسٹ قابل ستائش تھا:دلباغ سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر///شیرکشمیرسٹیڈیم میں منعقدہ  یوم آزادی پریڈ کی پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے تعریف کرتے ہوئے کہاکہ خراب موسم اور پوری پریڈ کے دوران شدیدبارش کے باوجودتمام ٹکڑیوں نے مکمل نظم وضبط اوردل جمعی کامظاہرہ کیا۔پولیس سربراہ نے ان خیالات کااظہار سینئر پولیس حکام  اورپریڈ میں شامل پولیس اور فورسز کی ٹکڑیوںکے کمانڈروںکے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔اس تبادلہ خیال میں پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایس جے ایم گیلانی،ایم کے سنہا،دنیش رانا،انسپکٹر جنرل غریب داس،وجے کمار،آلوک کمار،اسسٹنٹ انسپکٹرجنرل پولیس ہیڈ کوارٹر،پریڈ کمانڈر ایس ایس پی منظور دلال،بی ایس ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ اوردیگراعلی حکام موجود تھے۔ پولیس سربراہ نے خراب موسم کے باوجود ڈرل ،نظم وضبط اور غیرمعمولی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ضلع صدر مقامات پر منعقدہ پریڈیں بھی رنگارنگ اور متاثر کن تھیں۔انہوں نے کہاکہ کئی ضلع صدرمقامات پرپولیس دستوں کی کارکردگی نمایاں طورغیرمعمولی تھی۔ پولیس سربراہ نے حکام کو بتایا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں کشمیر پولیس ،جموں کشمیرمیں تعینات نیم فوجی دستوںکے افسروں اور اہلکاروں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد دی ہے اورافسروں اورجوانوں کیلئے بڑاکھانا کااہتمام کرنے کی خواہش کااظہار کیاہے۔ پولیس سربراہ نے کہا کہ وزیرداخلہ نے میڈل حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی ہے اوران اہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے ملک کی سالمیت اور یکجہتی کیلئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔اس دوران افسروں اور کمانڈروں نے کچھ تجاویز بھی پیش کیں جن پر مزیدبحث ومباحثہ ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?