Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

تندرستی کے راز صبح کی سیر میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 16, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
صبح کی سیر صحت کے لئے بہت ضروری اور فائیدہ مند ہے۔یہ ایک اچھی عادت بھی ہے اور ایک جسمانی ورزش بھی۔جب آپ صبح اُٹھتے ہیں تو چہل قدمی کرنے کے لئے نکلتے ہیں تو فطرت کے خوبصورت ماحول کے علاوہ ٹھنڈی اور تازہ ہوا سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تازگی آپ کے دماغ میں بس جاتی ہے اور آپ کو پورا دن متحرک رکھتی ہے۔ ساتھ ہی  ہماری جسمانی صحت پر شاندار اثرات مرتب کرتی ہے۔ماہرین کے مطابق صبح کی سیر یاچہل قدمی کے بے شمار فوائید ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ حاصل ہوتے ہیں۔خاص کر ان لوگوں کے لئے جو اپنے دن کازیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں۔
مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ ایک گھنٹہ پیدل چلنے سے انسان کی عمر  ۲ گھنٹے بڑھتی ہے۔اس کے علاوہ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ چہل قدمی کرنے سے نزلہ زکام کا اثرکم ہو سکتا ہے ۔اس کے علاوہ خون میں موجود الرجی کم ہوتی ہے۔صبح کی تازہ ہوا آپ کے پھیپڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔جب آپ تیز چلتے ہیں توخون کی گردش پورے نظام کو بیدار کرتی ہے اور خون میں موجود شکر کو معمول پر لانے میں مدد کرتا ہے۔
اس کے علاوہ صبح کی سیر یا چہل قدمی کے بہت سے فائیدے ہیں۔
صبح کی سیر دل کی بیماری ،فالج اور ذیابطیس((diabetesکے خطرے کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
یہ اضطراب ،ڈپریشن اور تنائو کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔نظام ہاضمہ کو تیز کرتا ہے اور عمل انہضام کو بہتر بناتا ہے ۔ہماری ہڈیوں اور ٹانگوں کو مضبوط کرتا ہے۔جسمانی تال میل کو قائم کرتا ہے اور اچھی نیند میں مدد کرتا ہے۔تازہ ہوا میں چہل قدمی کرنے سے جسم سے زہریلے مواد خارج کرنے میں مدد کرتا ہے۔وزن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔دماغ کو چوکس اور فعال رکھتا ہے۔ تخلیقی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق جب آپ چہل قدمی کررہے ہوتے ہیں تو آپ کا دماغ روز مرہ کی معمولی اشیاء کے بجائے تخلیقی سوچ کی طرف متوجہ ہوتا ہے اورآپ کی یاداشت کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ ہم اپنااکثر وقت گھروں میں ہی یا موبائیل فون،ٹیلی ویژن کے سامنے ہی گزارتے ہیں۔جس سے ہمارا جسم سُست اور زیادہ وقت بیٹھے رہنا موت کو جنم دیتا ہے اور ہم کئی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں ۔اس لئے ہر ایک انسان کو چاہئے کہ چہل قدمی کو اپنا معمول بنائے اور روزانہ تیس(۳۰)منٹ کی نقل وحرکت یا ورزش کو اپنا مقصدِ زندگی بنائیں۔
(صفاپورہ،مانسبل)
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

گوشہ خواتین

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید

July 10, 2025
گوشہ خواتین

نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ

July 10, 2025
گوشہ خواتین

اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز

July 10, 2025
گوشہ خواتین

بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?