Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

محکمہ جنگلات کی کارروائیاں | اننت ناگ اور بارہمولہ میں182فٹ عمارتی لکڑی اور دو گاڑیاں ضبط

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بارہمولہ+اننت ناگ//شمالی ضلع بارہمولہ کے شیری ناروا وعلاقے میں محکمہ جنگلات اور پولیس نے عمارتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے133فٹ لکڑی اور دو گاڑیاں ضبط کر لیں ۔ ناروا وبلاک ہیون کے کمپارٹمنٹ نمبر 77ایک دیودار کو ٹرک میں اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی تاہم ڈی ایف او بارہمولہ پرویز احمد وانی کی قیادت میں رینج افسر سمیت محکمہ کے دیگر ملازمین اور پولیس کی ایک ٹیم نے خصوصی کارروائی عمل میںلاتے ہوئے مین مارکیٹ ہیون میں ٹرک زیر نمبر JK02U-3985اور ایک گاڑی زیر نمبر JK05H-1768سے تلاشی لی ۔تلاشی کارروائی کے دوران 18شہتیربر آمد ہوئے ۔ جنگلات کی ٹیم نے دونوں گاڑیوں کو موقع پر ہی ضبط کرکے لکڑی بھی اپنی تحویل میںلی تاہم اسی دوران ملزمان فرار ہونے میںکامیاب ہو گئے ۔ ڈی ایف او بارہمولہ نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرک سے 133فٹ لکڑی ضبط کر لی گئی ۔انہوں نے کہا کہ شیری تھانہ میں کیس درج کر لیا گیا ہے ۔ ادھراننت ناگ میں فارسٹ پروٹیکشن فورس نے غیر قانونی طور کاٹی گئی لکڑی کو ضبط کرکے اسمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔فارسٹ پروٹیکشن فورس و محکمہ جنگلات نے مشترکہ کارروائی کے دوران کٹھار رینج کے کمپارٹمنٹ نمبر 71/K میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران جھاڑیوں میں چھپائی گئی 49فٹ کائرو کو ضبط کیا۔ڈی ایف او اننت ناگ فیروز چکٹ نے معاملہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ نے  اطلاع موصول ہونے پر یہ کارروائی عمل میں لائی۔ معاملہ کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگلات کا تحفظ محکمہ کی اولین ترجیح ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?