Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

فائٹر جیٹ میراج کا ٹائر لے کر فضائیہ اسٹیشن پہنچے | ’چور‘ نے کہا- ’ہمیں لگا یہ ٹرک کا ٹائر ہے!‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 6, 2021 12:09 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لکھنؤ// ہندوستان فضائیہ کے جنگی طیارے ’میراج‘ کامبینہ طور پر چوری ہو جانے والا ٹائر برآمد کر لیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یو پی پولیس نے یہ اطلاع فراہم کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میراج کا یہ ٹائر 27 نومبر کو ٹرک سے اس وقت چوری ہو گیا تھا جب اسے لکھنؤ واقع بخشی کا تالاب ایئرفورس اسٹیشن سے راجستھان کے جودھپور ایئر بیس لے جایا جا رہا تھا۔لکھنؤ پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دو لوگ 4 دسمبر کو بخشی کا تالاب واقع ایئرفورس اسٹیشن پر ٹائر کے ساتھ پہنچے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ٹائر انہیں سڑک پر لاوارث حالت میں ملا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسے ٹرک کا ٹائر سمجھ کر اپنے گھر لے گئے تھے۔ ایئر فورس اسٹیشن نے تصدیق کی ہے کہ ٹائر انہی کی سپلائی ڈیپو کا ہے اور یہ ایک میراج جیٹ میں لگایا جاتا ہے۔مبینہ چوری لکھنؤ کے شہید پتھ علاقہ میں اس وقت ہوئی تھی جب میراج-2000 لڑاکا طیارہ کے نئے ٹائروں کو دیگر آلات کی ایک کھیپ کے ساتھ بخشی کا تالاب واقع ایئر فورس اسٹیشن سے جودھ پور ایئر بیس لے جائی جا رہی تھی۔چوری کے بعد ٹرک ڈرائیور نے لکھنؤ پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?