Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

تخفیف اسلحہ کانفرنس جنیوا میں شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیجنگ // چین کی صدارت میں تخفیف اسلحہ کانفرنس 2022 کا پہلا اجلاس  جنیوا میں شروع ہوگیا۔چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اس وقت دنیا ایک صدی کی ان دیکھی  گہری تبدیلیوں سے گزر رہی ہے ، بین الاقوامی تعلقات اور عالمی تزویراتی سلامتی کی صورتحال پیچیدہ ہے ، روایتی سیکورٹی خطرات اور ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجز ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی ہتھیاروں کا کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاو ایک دوسرے سیوابستہ ہیں اور یہ پورا نظام ایک اہم موڑ پر ہے۔ دنیا میں تخفیف اسلحہ کے حوالے سے واحد کثیرالجہتی مذاکراتی ادارے کے طور پر، کانفرنس نے بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم تاریخی شراکت کی ہے۔ چین کانفرنس کے تمام ممبران سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ روایتی مسائل اور ابھرتے ہوئے چیلنجز پر باہمی احترام اور اتفاق رائے کے اصولوں کی روشنی میں گہرائی سے تبادلہ خیال کریں اور دنیا بھر میں مستقل ، پائیدار اور مشترکہ سلامتی کے حصول کے لیے کوشش کریں۔وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ رواں سال کانفرنس کے پہلے صدر کے طور پر ، چین فعال طور پر اپنے فرائض سرانجام دے گا اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھائے گا۔چین تعمیری کردار اداکرتے ہوئے رکن ممالک کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرے گا اور کانفرنس کے احیاء کے لیے بھرپور تعاون کرے گا۔ادھر  امریکی ویب سائٹ ڈپلومیٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کا ٹرانسپورٹ پلان آنے والے دنوں میں عالمی لاجسٹک کو مزید فروغ دے گا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

بین الاقوامی

محفوظ سطح پر سمجھی جانے والی فضائی آلودگی بھی دل کے دورے کی موجب

July 4, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران کوپھر دھمکی

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔7 مسافر طیارے واپس ایران منتقل | ہوائی اڈوں اور فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گیا

July 4, 2025
بین الاقوامی

۔ 24گھنٹوں میں 94فلسطینی جاں بحق | غزہ میں قیامت صہیونی فوج کا خان یونس خالی کرنے کا انتباہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?