Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں صوبہ بھر میں اومیکرون لہر کا زورمسلسل ٹھنڈا پڑنے لگا | یومیہ کیسوں کی تعداد1ہزار سے کم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 2, 2022 10:51 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// جموں صوبہ میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا زور بتدریج کم ہوتا چلا جارہا ہے اور بد ھ کو پورے صوبہ میں صرف9,96نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 5مزید افراد اس مہلک وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جموں صوبہ میں بدھ کو مجموعی طور پر 1433افراد اس مرض سے شفایاب بھی ہوگئے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بدھ کو ضلعجموں میں443،ضلع ادھم پور میں 128،ضلع راجوری میں37،ضلع ڈوڈہ میں104،ضلع کٹھوعہ میں 36،ضلع سانبہ میں 56،ضلع کشتواڑ میں 54،ضلع پونچھ میں15، ضلع رام بن میں84اور ضلع رِیاسی میں39نئے معاملات سامنے آئے ہیں ۔بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ اَب تک نوول کورونا وائرس کے4,40,480معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے29,829(صوبہ جموں میں 8,547 اور کشمیر صوبے میں21,282 )سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک 4,05,959اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,692تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,398کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,294کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 2,15,61,422ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 02؍فروری 2022ء؁کی شام تک2,1120,942نمونوں کی رِپورٹ منفی اور 4,40,480 نمونوں کی رِپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔علاوہ ازیں اَب تک58,15,539افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں29,962اَفراد کو گھریلو قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔29,829فراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ4,30,407اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطابق53,20,649اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?