Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینصفحہ اول

روس کو زبردست نقصان | ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے:یوکرین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2022 5:22 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کیف//یوکرینی فوج نے بتایا کہ روس کو جمعرات سے اب تک 14 طیارے، 8 ہیلی کاپٹر، 102 ٹینک، 536 بی بی ایم، 15 ہیوی مشین گنیں اور ایک بی یو کے میزائل کا نقصان ہوا ہے۔ حالانکہ یوکرینی فوج نے یہ بھی بتایا کہ روسی فوج نے کیف میں تیزی سے پیش قدمی کی ہے۔
 
یوکرین کی مسلح افواج نے ہفتہ کو بتایا کہ روس کے 3,500 سے زیادہ فوجی مارے گئے ہیں۔
 
روسی صدر کی جانب سے جمعرات کی صبح 5 بجے (مقامی وقت) پر حملے کا اعلان کرنے کے بعد ولادیمیر پوتن کے فوجیوں کے 200 کے قریب فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔
 
روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل علاقوں میں ریزرو یونٹس کو دوبارہ تعینات کرنا شروع کر دیا ہے اور ہوائی اڈوں، فوجی ڈپووں اور عام شہریوں پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 
فضائی حملوں میں سمی، پولٹاوا، ماریوپول اور کیف کو نشانہ بنایا گیا جس میں پوری رات شدید لڑائی ہوئی۔
 
بحیرہ اسود سے روس نے یوکرین پر بحری جہاز سے کروز میزائل داغے۔
روس نے فضائی حملہ بیلاروس اور مقبوضہ کریمیا سے بھی کیا گیا ہے۔
 
دی کیوانڈیپنڈنٹ ڈاٹ کام نے رپورٹ میں بتایا کہ مشرقی ملٹری ڈسٹرکٹ کی 35 ویں آل ملٹری آرمی کی بٹالین موزیر میں قائم ہیں اور یوکرین کی سرزمین پر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔
 
یوکرین کی مسلح افواج کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ درجنوں ٹینک شمسکے علاقے میں موجود ہیں اور بی ایم-21 گراڈ راکٹ لانچر کوسیوشینا اور سمی اوبلاست علاقے میں رکھے گئے ہیں۔
 
 
ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے: زیلینسکی
کیف// یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کو کہا کہ روسی افواج دارالحکومت کیف سے تھوڑی ہی دوری پر ہیں لیکن یوکرین کی افواج ہتھیار نہیں ڈالیں گی۔
 
کیف میں صدر کے دفتر کے باہر کہیں فلمایا گیا یوکرین کے صدر کی ایک ویڈیو ہفتے کو جاری کیا گیا‘ جس میں وہ کہتے نظر آ رہے ہیں،’میں یہاں ہوں۔ ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کریں گے کیونکہ ہمارے ہتھیار ہی ہماری سچائی ہے۔ انٹرنیٹ پر ایسی بہت سی افواہیں پھیل رہی ہیں کہ میں نے مبینہ طور پر اپنی فوج کو ہتھیار ڈالنے اور محفوظ طریقے سے نکلنے کے حکم دیے ہیں۔ یوکرینی فوج کے خودسپردگی سے وابستہ ایسی افواہوں پر قطعی بھی یقین نہ کریں۔
 
اس سے قبل یوکرین کے صدر کی ایک اور جاری کردہ ویڈیو میں یوکرین کے شہریوں سے اپیل کرتے نظر آ رہے تھےکہ ہمیں آج رات روسی فوج کا سامنا کرنا چاہیے۔ انہوں نے عوام کو کیف اور ملک کے دیگر شہروں میں روسی حملوں سے بھی خبردار کیا۔
 
زیلنسکی نے اپنے پیغام میں کہا تھا،’ہماری طرف سے لڑنے والے سبھی کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ روسی فوج ہماری مزاحمت کو بے وقار، بے رحم اور غیر انسانی طریقے سے توڑنے کا کام کرے گی۔ آج رات وہ حملہ کریں گے۔ ہم سبھی کو سمجھ لینا چاہیے کہ ہمارے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے اور آج رات اسے اچھی طرح سے سمجھ لینا چاہیے‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ | ہندوپاک فوری جنگ بندی پر متفق | تیسرے ملک میں بات چیت کو آگے بڑھانے پر بھی رضا مند

May 11, 2025
صفحہ اول

زمینی، فضائی اور سمندری فوجی کارروائی بند | بات چیت کا ایک اور دور 12 مئی کو : مسری

May 11, 2025
صفحہ اول

پاکستان کی مہم جوئی کے خلاف فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فوج

May 11, 2025
صفحہ اول

کشیدگی کا دور ختم | جنگ بندی پر اتفاق: پاکستان

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?