Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لاہور//امید کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے محدود اووروں کے مقابلہ کی سیریز کو راول پنڈی سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے ۔ پاکستان کے داخلی امور کے وزیر نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس کرکے گزشتہ ہفتہ چل رہے واقعات پر سرکاری طورپر مہر لگا دی۔ یہ قدم پاکستان میں جاری سیاسی مسئلہ کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کو اگلے ہفتہ عدم اعتما دتحریک کا سامنا کرنا ہے ۔ اسی کے سبب حکمراں پارٹی پی ٹی آئی اور اپوزیشن پی ڈی ایم نے اپنی اپنی حمایت میں بڑی تعداد میں لوگوں کو اسلام آباد لانے کا وعدہ کیا ہے ۔ حکمراں پارٹی نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ 27مارچ کو وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے کیلئے دس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیکر آئے گی۔ یہ چوک اس ہوٹل سے صرف دو کلومیٹر کی دوری پر ہے جہاں ٹیموں کو ٹھہرنا ہے ۔ پی ڈی ایم نے اپنے کارکنوں اور عوام سے یوم پاکستان (23مارچ) کو اسلام آباد کی طرف سے ایک لمبا جلوس نکالنے کی بھی اپیل کی ہے ۔ اسلام آبادکے جڑواں شہر راول پنڈی کو 29مارچ، 31مارچ، 2اپریل اور 5اپریل کو بالترتیب تین ونڈے اور ایک ٹی۔20بین الاقوامی میچ کی میزبانی کرنی تھی۔اسی وقت سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہوں گی۔ سمجھا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شروعات میں انہیں منتقل نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن اب صورتحال نے انہیں یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?