Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

دائرہ 

میں ان لوگوں سے گھرا تھا ۔۔۔
جنھیں چھوڑ کر مجھے آگے بڑھنا تھا ۔۔۔
میں بھاگتا رہا ۔۔۔ بنا تھکے بنا رُکے ۔۔۔۔
میں نے کئی دریاؤں کو پار کیا ۔۔۔۔۔
کئی پہاڑوں کو سر کیا ۔۔۔۔ 
کئی جنگلوں کو عبور کرنے کے بعد ۔۔۔
میں ایک تپتے صحرا میں کھڑا ہوں ۔۔۔
اور میرے آگےکبھی نہ ختم ہونے والاسمندر ہے ۔۔۔۔۔
میں یہاں صدیوں سے کھڑا ، 
ان لوگوں کا منتظر ہوں ۔۔۔
جنھیں چھوڑ کر میں یہاں آیا تھا ۔۔۔۔
 
 
 

بغاوت

اونچے پہاڑ کے دامن میں بسا ایک قبیلہ۔۔۔
 برسوں سے عذاب قحط سالی جھیل رہا تھا۔۔۔۔ 
بتوں کو منانے کی ہر کوشش ناکام ہوئی ۔۔۔۔
بت بس ، بت ہی بنے رہے، راضی نہ ہوئے۔۔۔
ان لوگوں کے ہاتھ سوائے مایوسی کچھ بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔
سردار کا بیٹا زولو اپنے بزرگوں کی روایت سے بغاوت کر کے چل پڑا۔۔۔۔
اس پہاڑ کی جانب۔۔۔۔
چس پر چڑھنے سے قبیلہ کا ہر فرد ڈرا کرتا تھا۔۔۔۔
اس نے صدیوں سے چلی آئی اس روایت کو توڑا۔۔۔۔
پہاڑ پر چڑھ کر اس نے۔۔۔۔
 اپنے رب حقیقی کو پکارا۔۔۔۔
خدا مہربان ہوا۔۔ ۔۔
 اور بارش ہونے لگی۔۔۔۔
 
ناگپور ، مہاراشٹر،موبائل ۔ 9049548326
 

 

Contents
دائرہ بغاوت
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

افسانے

افسانے

May 10, 2025
افسانے

جنون کہانی

May 3, 2025
افسانے

مصوّر افسانہ

May 3, 2025
افسانے

تنہائی کا آسیب افسانہ

May 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?