Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نور باغ سرینگرمیں ہولناک آگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پائین شہر کے نور باغ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آگ کی ایک ہولناک واردات میں22مکان خاکستر ہوئے جبکہ 4افراد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق  گاٹہ کالونی نورباغ میں دوران شب ایک رہائشی مکانسے آگ نمودار ہوئی جو آناً فاناً پھیل گئی۔ عین شاہدین کے مطابق آگ اس قدر ہولناک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے 22مکانوں کو  اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کیا اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکارآگ بجھانے والی9 گاڑیاں لیکر یہاں پہنچے ،اورانہوںنے آگ پرقابو پانے کی کارروائی شروع کی ،تاہم فائرسروسز اہلکاروں اورمقامی نوجوانوںکی تمام ترکوششوں کے باوجود یہ ہولناک آگ کئی گھنٹوں تک جاری رہی ،جسکے نتیجے میں کم ازکم22رہائشی مکانات اور ایک ٹین شیڈ کوشدید نقصان پہنچا  اور ان میںموجود تما م سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔ آگ بجھانے کے دوران دو فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔  خاکستر اور تباہ ہونے والے مکانات میں11 ایک منزلہ،10 دو منزلہ اور ایک3 منزلہ مکان تھا۔ واقعے میں ایک فائر فائٹر کے علاوہ منظور احمد شیخ، طاہر احمد شیخ اور تنویر احمد شیخ زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ خاکستر ہونے والے22مکانات میںتقریباً33کنبے یا خاندان مقیم تھے اور یہ سارے کنبے چار دیواری سے محروم ہوگئے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آگ بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی لیکن آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تفصیلی انکوائری جاری ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?