ہفتہ وار بلاک دیوس کے ایک حصے کے طور پر ضلع انتظامیہ کولگام کی طرف سے کنڈ، ڈی ایچ پورہ اور کولگام میں بلاک دیوس پروگرام منعقد کیے گئے۔ کمشنر سکریٹری ریونیو وجے کمار بدھوری جو ضلع کولگام کے انچارج سکریٹری بھی ہیں نے یہاں منی سکریٹریٹ کولگام میں شکایات ازالہ کیمپ کی صدارت کی۔اسی دوران عوامی مسائل اور مشکلات سنیں گئیں۔