ہر گھر ترنگا مہم کے تحت کشمیر میں متعدد مقامات پر ترنگا ریلی سمیت دیگر کئی سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔ اننت ناگ میں جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے ترنگا ریلی منعقد کی گئی، بارہمولہ کے شیری میں پولیس و عوامی تعاون سے ترنگا ریلی کا انعقاد کیا گیا وہیں سی آر پی ایف کی جانب سے کولگام میں بھی ایک ترنگا ریلی نکالی گئی۔ اسی دوران لوگوں کو یومِ آزادی کے موقع پر اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی اپیل کی گئی۔
ویڈیو:عارف بلوچ،اننت ناگ| فیاض بخاری،بارہمولہ| اظہر حسین،کولگام