راجوری//کوٹرنکہ میں 26جنوری تقریب کے سلسلے میں ایس ڈی ایم کوٹرنکہ گوپال سنگھ نے آفیسران اور معززشہریوں کے ساتھ اجلاس منعقدکیا۔اس دوران میٹنگ میں زیڈ ای او کوٹرنکہ چوہدری صلا ح محمد ودیگرافسران موجودتھے جنہوں نے بچو ں کی تیاری کے بارے میں انتظامیہ کوجانکاری دی۔اس دوران حفاظتی انتظامات کی بھی جانکاری دی گئی اور لوگو ںسے اپیل کی کہ وہ بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔