مہور//چسانہ کے رادھا کرشن مندر میں کونسر ناگ کمیٹی کی جانب سے کونسر ناگ یاترا کے انتظامات کے سلسلہ میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔میٹنگ میں کمیٹی نے فیصلہ لیا کہ اس سال یاتراکی شروعات ریاسی سے یکم جولائی سے ہوگی اور 10جولائی کو اختتام پذیر ہوگی ۔ اس یاترا میں سینکڑوں شر دھالو حصہ لیتے ہیں۔