سری نگر// وادی کشمیر میں خشک و خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے موسم ایک بار پھر نا ساز ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 10 مئی سے 16 مئی تک موسم ناساز رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران 12 اور 15 مئی کو موسلا دھار بارشیں ہوسکتی ہیں۔