ماسکو//روسی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر پیوٹن کی حامی سیاسی جماعت یونائٹڈ رشیا نے کامیابی حاصل کر لی۔ کریملن نے انتخابات کو منصفانہ قرار دیا ہے ،جب کہ یورپی یونین نے انتخابی عمل کی شفافیت پر اعتراضات کیے ہیں۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account