جموں//نائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے راجوری میں ہلاک ہوئے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہادر افسراور سپاہیوں نے جو قربانیاں ریاست کے لئے دی ہیں، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔نائب وزیراعلیٰ اس سلسلے میں ایک تقریب پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔تقریب میں قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا ،وزراء نعیم اختر ، چودھری ذوالفقار علی،شیام چودھری، پریاسیٹھی اور آسیہ نقاش موجود تھیں۔ڈی جی پی ڈاکٹر ایس پی وید ، ائیر فورس کے سینئر افسران ، آئی جی پی جموں ، ڈی سی جموں اور پولیس اور سول انتظامیہ کے سینئر افسران اس موقعہ پرموجودتھے۔