ڈاوؤس //اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کے لئے ثالثی کا امریکہ کا کوئی متبادل نہیں ہے ۔ نیتن یاہو نے عالمی اقتصادی فورم میں کہا کہ ''مجھے لگتا ہے کہ امریکہ کا کوئی متبادل نہیں ہے ۔ ایماندار ثالث کے طور پر میں ایک سہولت دہندہ کی شکل میں ایسی کوئی بین الاقوامی تنظیم نہیں ہے جو ایسا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا''۔رائٹر۔