اوڑی/ ہلن پہلی پورہ بونیار میں آگ کے واقعہ میں 2رہاشی مکان خاکسترہوئے۔ہلن پہلی پورہ بونیار جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب معرالدین کھٹانہ اور میر عالم کے رہاشی مکان آگ لگنے کے سبب کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئے۔ آگ کے واقعہ میں مکانات میں موجود سامان بھی خاکستر ہوگیا۔ متاثرہ کنبوں کو گورنمنٹ مڈل سکول ہلن پہلی پورہ منتقل کیا گیا ہے۔