اک بات

ششدر ہے یہ ساری رات
کہنے کی ہے بس اک بات
وہ ہے کب سے گُم سم گُم سم
تنہائی جو ہے ان کے ہاتھ
ہم میں بھی کچھ تاب نہیں
وہ بھی ہےکچھ نایاب نہیں
ایسے میں اب کیسے کہیں
جیسے بھی اب چپ ہی رہئیں
اپنےبھی کچھ ارماں تھے یہ
مسرتوں کے ساماں تھے یہ
اب ہم نے چُپ سادھی ہے
اب ہم نے چُپ سادھی ہے

گلزار احمد وانی
موبائل نمبر؛9419927710
[email protected]