جنوبی کشمیر کے اننت ضلع کے ڈورو نوپورہ میں منگل کی صبح جنگلی جانوروں کے حملے میں 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر گورنمنٹ ماڈل اسپتال ڈورو منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت مستحکم ہے ، بنیادی علاج کے بعد اُنہیں گھر بھیج دیا جائے گا
اننت ناگ:جنگلی جانوروں کے حملے میں خواتین سمیت 6افراد زخمی
Read Next
اننت ناگ لوک سبھا سیٹ پر الیکشن موخر کرنے کے مطالبے کا مقصد مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنا ہے: محبوبہ مفتی
یو این آئی جموں// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے…
سپریم کورٹ نے VVPAT-ای وی ایم سے متعلق عرضی کو مسترد کر دیا، ای وی ایم کے استعمال کو برقرار رکھا
یو این آئی نئی دہلی// سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے…