مینڈھر//مز دور یو نین مینڈھر نے سر وس سلیکشن بو رڈ کی جانب سے اساتذہ کی بھر تی میں ضلع پونچھ کو نظر اندار کر نے پر برہمی کا ظہارکر تے ہوئے وزیر بر ائے تعلیم اور محکمہ تعلیم کے ا اعلی افسر ان کو تنقید کا نشانہ بنا یا ۔ اس سلسلہ میں لیبر یو نین مینڈھر کے نائب صدر محمد شیر چوہد ری نے ایک پر یس کا نفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پونچھ کو اساتذہ کی بھر تی میں نظر اندز کر نا سر اسر نا انصافی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پو نچھ ضلع کے نو جو ان انتہا ئی با صلا حیت ہیں جنہو ں نے اپنی قابلیت کا ثبوت کے اے ایس سمیت حا لیہ امتخانات میں دیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہمیں معلو م نہیں کہ بھر تی ایجنسیو ں کی جانب سے اس ضلع کو کیو ں نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ یہ بات حیر ان کن ہے کہ سر وس سلیکشن بو رڈ کی جانب سے اسامیو ں مشتہرکی گئی ہیں اور اس میں ضلع پونچھ کیلئے ایک بھی اسامی نہیں ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اگر سکولو ں کی حا لت کو دیکھا جائے تو بیشتر سکولو ں میں حساب اور سائنس کی اسامیا ں خا لی ہیںاور کئی سکولو ں میں ایک ایک ٹیچر مو جود ہے اور جب اعلی افسر ان سے بات کی جائے تو ان کا کہنا ہو تا ہے کہ اساتذ ہ کی کمی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پو نچھ کے علا وہ بھی کئی اضلا ع کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔ ان اضلا ع کے نو جو انو ں کے ساتھ سر اسر نا انصافی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ضلع پو نچھ کے پر ائمر ی ، مڈل اور ہا ئی سکولو ں میں بڑ ی تعداد میں اساتذ ہ کی اسامیا ں خا ی پڑ ی ہیں جس کے با عث بچو ں کی تعلیم بر ی طر ح متا ثر ہو رہی ہے اور امید کی جا رہی ہے ان اسامیو ں میں پو نچھ کو بھی اس کاحصہ ملے گا لیکن ایسا نہیں ہوا ہے ۔ اور حکو مت نے اس سر حدی ضلع کو یکسر نظر انداز کر دیا ہے جس سے تعلیم یا فتہ نو اجو ں میں ما یو سی پا ئی جا رہی ہے۔ انہو ں نے وزیر بر ائے تعلیم کو بھی تنقید کا نشانہ بنا تے ہئے کہا کہ وزیر تعلیم ان پا لیسیو ں کو بد لے اور نو جو انو ں کے ساتھ ہو رہی نا انصافیو ں کو نظر اندار نہ کر ے ۔انہو ں نے کہا کہ اگر ضلع کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا تو مز دور یو نین بڑ ے پیما نے پر احتجاج کرے گی ۔اس موقع پر حا جی محمد حنیف قریشی، اخلا ق خان ، مشتا ق فا نی، فر ید میر، محمد اسلم، محمد حنیف، محمد شفیق کے علا وہ کئی ممبر ان مو جود تھے۔