Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

یچھہامہ کنگن میں محکمہ بجلی کیخلاف احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2020 12:15 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کنگن// بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی پر ناراض  لوگوں نے یچھہامہ کنگن میں محکمہ بجلی کیخلاف دھرنادے کرٹریفک کی نقل وحمل کوروک دیا ، ادھر شالہ بگ لاوے محلہ گاندربل کا بجلی ٹرانسفامر پندرہ دنوں سے خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ گُھُپ اندھیرے میں ہے۔بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف یچھہامہ کنگن میں لوگوں نے سرینگر سونہ مرگ شاہراہ پر محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیکر گاڑیوں کی آمد رفت بند کردی جس کے نتیجے میں اسکولی بچوں، مریضوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔احتجاجی لوگوں کا کہنا تھا کہ ان کی بستی کا بجلی ٹرانسفارمر گزشتہ پندرہ روز سے خراب ہے جس کو محکمہ نے مرمت کے لیے گاندربل ورک شاب لیالیکن بجلی ٹرانسفارمر کو ابھی تک مرمت کرکے  واپس نہیں لایا گیا جس کی وجہ سے بستی گھپ اندھیرے میں ہے۔اس دوران کنگن پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر احتجاجیوں کو یقین دلایا کہ اُن کابجلی ٹرانسفارمر جلد ہی مرمت کرکے لایا جائے گا جس کے بعد احتجاجی پُر امن طور منتشر ہوگئے اور شاہراہ پر دوبارہ ٹریفک بحال ہوگیا۔ادھرگاندربل سے ملحقہ علاقہ شالہ بگ کے لاوے محلہ کا بجلی ٹرانسفارمربھی پندرہ روز قبل خراب ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی کومشکلات کاسامناہے۔مقامی آبادی کے مطابق شالہ بگ کے لاوے محلہ میں نصب بجلی ٹرانسفارمر پندرہ روز قبل خراب ہوا،جسے محکمہ کے اہلکاروں نے مرمت کیلئے ورکشاپ لیالیکن پندرہ دن گزرنے کے باوجود بھی مذکورہ علاقے کا ٹرانسفارمر مت کرکے واپس نہیں لایاگیا۔مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کا ٹرانسفارمرفوری طور مرمت کرکے واپس لایاجائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں گلیشیرز تیزی سے پگھلنے کا خطرہ مزیدبڑھ گیا ۔14ہائی رسک، 3درمیانی اور 7کم خطرے والی جھیلوں کی نشاندہی

June 2, 2025
کشمیر

ترال اور شوپیان میں ژالہ باری سے تباہی ۔20منٹ تک اولے پڑے، وسیع علاقوں میں بارشیں

June 2, 2025
کشمیر

سری نگر میں ملی ٹینٹوں کے5ساتھی پی ایس اے کے تحت نظر بند، جموں منتقل

June 2, 2025
کشمیر

تولہ مولہ میں عقیدتمندوں کا جوش و خروش میلہ کھیربھوانی آج

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?