Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

’’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے گھر جب بھی اولاد ہوگی اس کا خاندانی نام’مرزا ملک‘ہوگا‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 8:22 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی/ٹینس اور کرکٹ کی شاندار جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے ہونے والے بچے کا نام بتادیا۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹر شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھے تقریباً 8 سال ہوچکے ہیں، لیکن ابھی تک دونوں والدین نہیں بن سکے ہیں، تاہم ان کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ شعیب ثانیہ کے گھر بیٹی ہوگی یا بیٹا اور دونوں اپنے بچے کاکیا نام رکھیں گے۔ اور اب ان کے چاہنے والوں کا انتظار ختم ہوا کیونکہ خود ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انہوں نے اور ان کے شوہر شعیب ملک نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے ہونے والے بچے کا خاندانی نام ’’مرزاملک‘‘ ہوگا۔بھارتی شہر گوا میں ’’گوا فیسٹ 2018‘‘کی تقریب میں صنفی تعصب کے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے اپنی نجی زندگی اور مستقبل کے بارے میں کئی رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر شعیب ملک چاہتے ہیں کہ ہمارے گھر بیٹی ہو، لیکن ہم دونوں نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے گھر جب بھی اولاد ہوگی اس کا خاندانی نام صرف ملک نہیں بلکہ ’’مرزا ملک‘‘ہوگا۔ تقریب کے دوران ثانیہ نے صنفی تعصب کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہم دوبہنیں ہیں، میں نے کئی بار رشتے داروں کو اپنے والدین سے کہتے سنااگر ہمارے گھربیٹا ہوتاتو ہمارا خاندانی نام آگے بڑھتا۔ تاہم ہم دونوں بہنوں کو بھائی کی کبھی خواہش نہیں ہوئی، یہاں تک کہ میں اپنے رشتے داروں سے اس بات پر لڑتی تھی کہ وہ کیوں ہمارے والدین پرزور دیتے ہیں کہ ہمارے گھر بیٹا ہو۔ ہمیں ہمارے خاندانی نام کو آگے بڑھانے کیلئے بیٹے کی ضرورت نہیں۔ثانیہ نے مزید کہا شادی کے بعد میں نے اپنا خاندانی نام تبدیل نہیں کیااور ابھی تک مجھے ثانیہ مرزا کے نام سے ہی پکارا جاتا ہیاور اس طرح ہمارا خاندانی نام آگے بڑھ رہا ہے۔ ٹینس اسٹار کا مزید کہنا تھا کہ کھیلوں کے مقابلے میں آج بھی خواتین اور مردوں میں پیسوں کی تقسیم پر امتیاز برتا جاتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?