Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کی جانب سے جموں میں پنشن عدالت کا اہتمام BSF

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 16, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں //بی ایس ایف کی جانب سے جموں میں پیر کے روز ایک پنشن عدالت کا اہتمام کیا گیا۔ ایک بیان کے مطابق پنشن عدالت کا افتتاح  انسپکٹر جنرل بارڈر سیکورٹی فورس این ایس جموال  نے فرینٹئیر ہیڈ کوارٹر بی ایس ایف پلوڑہ میں کیا ۔پنشن عدالت میں ریاست جموں و کشمیر ،ہماچل پردیش اور پنجاب سے آئے ہوئے تقریباً400پنشنروں نے پنشن سے متعلق شکا یات بی ایس یف اور پنشن ریویژن سیل نئی دہلی کے اکونٹس افسر کے پاس پیش کیں۔اس موقعہ پر انسپکٹر جنرل بارڈر سیکورٹی فورس این ایس جموال نیکہا کہ ہم ہمشیہ سے ہی ریٹائرڈ اہلکاروں اور انکے اہل خانہ کی بھلائی کے لئے وعدہ بند ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام جیسے کہ پنشن عدالت ایک ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعہ سے ریٹائرڈ اہلکار اپنے پنشن سے متعلق شکایات متعلقہ ہیڈ کوارٹرکے ساتھ اُٹھا سکتے ہیں۔افتتاحی تقریب کے دوران ریٹائرڈ اہلکاروں نے جو مدعے اُٹھائے ،ان میں ون رینک ون پنشن ،فرینٹرئیر سطح پر پنشن سیل قائم کرنے ،پنشن میں تفاوت کو دور کرنے، کنٹین کارڈ جاری کرنے وغیرہ کا مطالبہ کیا۔پنشن عدالت کے دوران ریٹائرڈ اہلکاروں اور انکے اہل خانہ کیلئے ایک طبی کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا ،بی ایس ایف سے ریٹائر ہوئے اہلکاروں نے بی ایس ایف کی جانب سے انکی شکایات اک ازالہ کرنے کے لئے پنشن عدالت قائم کرنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے بی ایس ایف کا شکریہ ادا کیا۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وژن سے حقیقت تک:ڈیجیٹل انڈیا اور انتودیہ کا سفر اظہار خیال
کالم
! ہر شعبے میں عدل وانصاف نمایاں ہو | یہی تو حسینیت کا اصل پیغام ہے سانحۂ کربلا
کالم
قومی تعلیمی پالیسی! | دستاویز بہت اچھی ، عملدرآمد بھی ہو توبات بنے
اداریہ
ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات
صفحہ اول

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?