Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیری نوجوانوں کیلئے بھاجپا ایک کرن: درخشاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //بی جے پی قومی ایگزیکٹیو ممبر اور اقلیتی امور کی وقف ترقیاتی کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے سابق حکومتوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکومتوں نے جموں وکشمیر کے نوجوانوں کا استحصال کیا ہے اور بی جے پی ہی وہ واحد جماعت ہے جس کے پاس نوجوانوں کیلئے ایک ٹھوس جامع اقتصادی اور ترقیاتی منصوبہ ہے۔بھاجپا دفتر پر ایک مختصر تقریب منعقد ہوئی جس میں بارہمولہ اور سرینگر اضلاع کے سماجی اور سیاسی نمائندوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ نوجوان لیڈروں کا بی جے پی میں خیرمقدم کرتے ہوئے ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ بی جے پی صوبہ کشمیر میں بھی اپنی سیاسی بنیاد کو آہستہ آہستہ مضبوط کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں نے یہ سمجھنا شروع کر دیا ہے کہ بی جے پی کے پاس کشمیر کے نوجوانوں کیلئے سب کچھ ہے ۔اس لیے وہ دنیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں۔ بی جے پی کا ترقیاتی ایجنڈا ان نوجوانوں کے لیے قابل عمل ہے جو اپنی صلاحیتوں سے ایک خوبصورت زندگی بنانے کی خواہش رکھتے ہیں۔انہوں نے نوجوانوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پارٹی عوا م کی خدمت کرنے کیلئے ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا  ’یہ صرف شروعات ہے اور آنے والے دنوں میں زیادہ سے زیادہ نوجوان نئے پرامن اور ترقی یافتہ جموں و کشمیر کی تعمیر کے مشن میں شامل ہوں گے۔‘‘ انہوں نے کہا’ بی جے پی نوجوانوں کو جذبات اور جھوٹے خواب نہیں بیچتی ہے کیونکہ ہمارے پاس جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے ایک ٹھوس جامع اقتصادی اور ترقیاتی منصوبہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں آج تک حکومت کرنے والوں نے نوجوانوں کا استحصال کیا ، کشمیر کے نوجوان اپنے روشن مستقبل کیلئے ترقیاتی دھارے میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔‘‘ پارٹی میں شامل ہونے والوں میں عاشق احمد آہنگر، اسرار احمد وانی، ذوالفقار ملہ، بلال احمد بٹ، مدثر احمد زرگر، پرویز احمد لون، عامر احمد حجام، محمد اقبال بٹ، بشیر احمد لون، شبیر احمد لون، معراج الدین بٹ، نصیر احمد گنائی اور دیگر شامل تھے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?