Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کریڈٹ کارڈ سکیم | حکومت کاکاریگروں اوربنکروں پرقرض حاصل کرنے پرزور

Towseef
Last updated: January 25, 2025 9:17 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر//ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ کشمیر نے اِنتہائی ہنر مند کاریگروں کے مفادات اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے اَپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے رجسٹرڈ کاریگروں اور بُنکروں پر زور دیا کہ وہ اَپنی ’کریڈٹ کارڈ سکیم‘ کے تحت آسان قرض حاصل کرنے کے لئے آن لائن درخواست دیںجس میں2 لاکھ روپے کے قرض پر پانچ سال کی اَدائیگی کی مدت کے لئے 7 فیصد سود کی رعایت دی جاتی ہے۔تقریباً 97,000 کاریگر اور بُنکر پہلے ہی قرض کی سہولیت حاصل کر چکے ہیں تاکہ سرمایہ داری اور ورکنگ کیپٹل دونوں کی اَپنی قرض کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے ۔ محکمہ نے بینکوں اور دیگر مالیاتی اِداروں کو سود میں رعایت کے طور پر 5.62 کروڑ روپے کا خرچ برداشت کیا ہے تاکہ دستکاروں اور بُنکروں کو آزاد یونٹ قائم کرنے میں مدد فراہم کی سکے۔ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم ڈیپارٹمنٹ کے ایک سرکاری ترجمان نے اِس سکیم کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ،’’2 لاکھ روپے کے قرض کے عوض فائدہ اُٹھانے والے کی شراکت صرف20,000 روپے ہوگی اور مالیاتی اِدارے میں کوئی ضمانتی سیکورٹی جمع کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اُنہوں نے کہا،’’اِستفادہ کنند ہ کاریگر اور ویور کا انتخاب ضلعی صنعت مرکز کے متعلقہ جنرل منیجر کی سربراہی میں ضلع سطح کی کمیٹی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔‘‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ فائدہ استفادہ کنندہ کو ایک فوٹو کارڈ جاری کیا جائے گا جس میں کریڈٹ سہولیت کی منظور شدہ حد اور معیاد کی مدت کی نشاندہی کی جائے گی۔ترجمان نے سبسڈائزڈسکیم کے تحت دستکاروں اور بُنکروں کی کفالت میں بینکوں اور مالیاتی اِداروں سے مدد طلب کرتے ہوئے حکومت کی طرف سے مقرر کردہ اہداف کے مطابق سپانسر کئے جانے کے بعد فائدہ اُٹھانے والوں کے کیسوں کی حقیقی وقت میں منظور ی اور تقسیم کرنے پر زور دیا۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ کشمیر’ کریڈٹ کارڈ سکیم‘ کی عمل آوری کی نگرانی کرتا ہے اور مالیاتی اِداروں کے تعاون سے ان مستفیدین کو نوٹس کرتا ہے جو این پی اے بن جاتے ہیں اور اَپنی ماہانہ قسطوں کی بروقت اَدائیگی میں ناکام رہتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

میوچول فنڈ اثاثہ جات|| 400کروڑ کا سنگ میل عبور جموں کشمیر بنک کی کامیابی کی عکاسی: ایم ڈی

July 16, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مسلسل مہارت کامیابی کی کلید ہنر مندی کے مناظر کو تبدیل کرنے کے موضوع پرورکشاپ

July 16, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

لال منڈی میں سبزیوں کے بیج تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

July 16, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

آئی ٹی آر فائلنگ پر نظر ثانی مالی سال 2024-25کیلئے آخری تاریخ میں توسیع

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?