Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈائریکٹر جنرل ریلوے پروٹیکشن فورس کا دو روزہ دورہ مکمل بانہال ، کھڑی ، سمبڑ ، سنگلدان اور بار ہمولہ سٹیشنوں پر سیکورٹی کا معائنہ کیا

Towseef
Last updated: April 16, 2024 12:49 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// ڈائریکٹر جنرل آف ریلوے پروٹیکشن فورس آر پی ایف ہفتے کی صبح سے جموں و کشمیر کا دو روزہ دورے مکمل کرنے جے بعد واپس چکے گئے ہیں۔ دورے کے پہلے دن انہوں نے بانہال سے سنگلدان تک ریلوے سٹیشنوں اور ریلوے سیکورٹی کا جائزہ لیا جبکہ دورے کے دوسرے دن اتوار کے روز انہوں نے بارہمولہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کرکے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل ریلوے پروٹیکشن فورس منوج یادو کے ہمراہ ریلوے ، ارکان انٹرنیشنل اور کشمیر ریل پروجیکٹ کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔ہفتے کی صبح دہلی سے سرینگر پہنچنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل آف ریلوے منوج یادو کو گارڈ اف آنر پیش کیا گیا بعد میں ہفتے کی صبح گیارہ بجے وہ ایک خصوصی انسپکشن ریل کار کے ذریعے دوپہر بارہ بجے ریلوے سٹیشن بانہال پہنچے جہاں انہوں نے ریلوے سٹیشن اور آر پی ایف پوسٹ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ریلوے سٹیشن کھڑی ، سمبڑ اور سنگلدان کا بھی دورہ کیا اور ریلوے پروٹیکشن فورس کی تعیناتیوں اور ریلوے سٹیشنوں کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل آف ریلوے پروٹیکشن فورس ہفتے کی شام واپس سرینگر پہنچںگئے اور اتوار کی صبح سرینگر ریلوے سٹیشن کے کانفرنس ہال میں ایک سرکھشا سمیلن میں خطاب کرنے کے بعد وہ خصوصی انسپکشن ریل کار سے بارہ مولہ روانہ ہوئے اور ریلوے سٹیشن بارہمولہ اور ریلوے پروٹیکشن فورس بارہمولہ کی پوسٹ کا انسپکشن کیا۔ اتوار کی سہہ پہر بعد ڈائریکٹر جنرل RPF سرینگر سے بذریعہ ہوائی جہاز جموں کیلئے روانہ ہوئے۔۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?