ایڈیلیڈ // ہندوستانی کرکٹ ٹیم انتہائی شرمناک بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف دن۔رات ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہفتہ کے روز پہلے سیشن میں اپنی تاریخ کے سب سے کم اسکور 36 رنوں پر آو¿ٹ ہوگئی۔
قبل ازیں ہندستان نے 20 جون 1974 کو لارڈز گراو¿نڈ میں انگلینڈ کے خلاف 42 رن بنائے تھے۔
یہ ٹیسٹ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے۔
اس میچ میں آسٹریلیا کی جیت یقینی نظر آرہی ہے جسے کامیابی کیلئے محض90رنز درکار ہیں۔