Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ٹپر حادثے میں 1شخص لقمہ اجل ،1زخمی

Towseef
Last updated: May 20, 2024 12:54 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ //اتوار کی شام کشتواڑ ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا جبکہ ایک شدید زخمی ہے جس کو علاج معالجہ کیلئے ضلع ہسپتال کشتواڑ بھرتی کروایا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق اتوارکی شام کشتواڑ کے شالیمار علاقے میں ٹپر گاڑی زیرنمبر JK17 2949- سڑک پر پلٹ گئی جسکے فوری بعد پولیس و مقامی لوگوں نے بچائوکارروائی عمل میں لائی اور ٹپر کے نیچے سے ڈرائیور کو زخمی حالت میں باہر نکالا جسکی شناخت تنویر احمد لون ولد محمد سلطان ساکن ناگڑنہ کشتواڑ کے طور ہوئی جسے شدید چوٹیں آئیہیں اور اسکا علاج ضلع ہسپتال میں جاری ہے جبکہ اس حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا ہے جس کی شناخت سمیر حسین ولد محمد یاسین گوجر ساکن ٹنگ گواڑی کشتواڑ کے طورہوئی جو بطور ہیلپرکام کررہاتھا ۔پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل
تازہ ترین
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

سمبڑ ، بجھمستہ ، ورنال اور پلباس میں بنیادی سہولیات کا فقدان | لوگ پریشان،مختلف محکموں پرانہیں نظر انداز کرنے کا الزام

June 13, 2025
خطہ چناب

گرمی کی شدت سے بے حال لوگوں کا بنیادی سہولیات سے محروم مہو منگت کے خوبصورت سیاحتی مقامات کا رخ | محکمہ سیاحت اور سرکاری عدم توجہی سے لوگ مایوس سیاحت اور کھیل کود کو فروغ دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے:سجاد شاہین

June 13, 2025
خطہ چناب

بھلا کی ڈوڈہ میں کانگریس کی جئے ہند یاترا کی قیادت مرکز دوہر ے کنٹرول سے افرا تفری کا ذمہ دار، ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ

June 12, 2025
خطہ چناب

دھرتی آبھا جنجاتیہ گرامین اتکرش ابھیان ڈی سی کشتواڑ نے آئی ای سی مہم کیلئے کیمپ کیلنڈر کا جائزہ لیا

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?