Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

وومن سائنس کانگریس کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے زنانہ پی جی کالج گاندھی نگر میں جے اینڈ کے وومن سائنس کانگریس کے چھٹے شمارے کا آغاز کیا۔ اس تین روزہ پروگرام کا انعقاد گورنمنٹ کالج فار وومن گاندھی نگر نے جے اینڈ کے سٹیٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کونسل کے اشتراک سے کیا ہے۔ دیگر لوگوںکے علاوہ وائس چانسلر کلسٹر یونیورسٹی آف جموں پروفیسرانجو بھسین ، پرنسپل جی سی ڈبلیو گاندھی نگر ڈاکٹر کوشل سموترا اور کئی دیگراہم شخصیات بھی موجود تھیں۔اس موقعہ پر خورشید احمد گنائی نے منتظمین کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات خواتین میں سائنسی اور تحقیقی جذبے کو اُجاگر کرنے اور ان میں قائدانہ صلاحیتیں اُبھارنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔اُنہوں نے امید ظاہر کی کہ ملک میں لڑکیوں کے لئے سائنسی مضمون میں کافی وسائل موجو د ہیں۔ انہوںنے کہا یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں میں تعلیم اور تحقیق کے معیارمیں بہتری لانے کے لئے اختراعی اقدامات کئے جانے چاہئیں۔مشیر نے کہا کہ دنیا میں تیزی سے تبدیلی رونما ہور ہی ہے اور سائنسی ایجادات سے عوام کی بہبود اور بقا کو یقینی بنایا جا نا چاہیئے ۔اس موقعہ پر انجو بھسین نے کہا کہ پروگرام کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کے رول کو اُجاگر کیا جائے اور خواتین سائنسدانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ استفسار کرنے کا موقعہ فراہم ہو۔پروگرام میں معروف سائنسدانوں ، تحقیق دانوں ،اساتذہ اور طلاب کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?