Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

نیشنل کانفرنس کی حد بندی کمیشن کے اجلاس میں متوقع شرکت پر سجاد غنی لون کی تنقید، کہا پارٹی نے موقف بدل لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 18, 2021 3:01 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
سری نگر//  جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس کے حد بندی کمیشن کی دلی میں 20 دسمبر کو منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرنے کے فیصلے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے یہ پارٹی کہتی تھی کہ حد بندی کمیشن مں حصہ لینا دفعہ370 کی منسوخی کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے لیکن آج خود کمیشن کی میٹنگ میں حصہ لینے جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کا سری نگر اور دلی میں کئی جگہوں پر متعدد تقریریں کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے۔
موصوف چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
انہوں نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر نیشنل کانفرنس کا وہ بیان بھی پوسٹ کیا ہے جس میں پارٹی نے حد بندی کمیشن کو جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی پیدا وار قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس کمیشن کی کارروائیوں میں حصپہ لینا دفعہ370 کی تنسیخ کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔
سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس کے اس فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’کم سے کم شائستگی کا مظاہرہ کریں اور اس بات کی وضاحت کریں کہ پہلے یہ کس طرح (دفعہ370 کی تنسیخ) کو تسلیم کرنے کے مترادف تھا اور اب نہیں ہے‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’ڈیجیٹل دنیا، ڈیجیٹل ثبوت،،،، ’چت بھی میری پٹ بھی میری اب نہیں چلے گی‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس کا سری نگر اور دلی میں کئی جگہوں پر متعدد تقریریں کرنے کا دور ختم ہوچکا ہے۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس نے حد بندی کمیشن کی دلی میں 20 دسمبر کو منعقد ہوبے والی میٹنگ میں شرکت کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025
کشمیر

سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?