نوشہرہ//نوشہرہ کے دبڑ گائوں میں اچانک آگ نمودار ہوگئی جس کی وجہ سے یہ جنگل خاکستر ہوا۔دبڑ گائوں کے چیل کے درختوں میں آگ لگ گئی جس وجہ سے کئی درخت جل کر خاکستر ہوگئے۔اگرچہ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات شروع کئے تاہم یہ آگ پورے جنگل میں پھیل گئی اور اس کی زد میں آکر کئی درخت جل گئے۔