Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ناٹنگھم ٹیسٹ انگلینڈ کی 241رن سے جیت

Mir Ajaz
Last updated: July 23, 2024 12:11 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

ناٹنگھم//اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک کی شاندار بلے بازی اور پھر کرس ووکس اور شعیب بشیر کی خطرناک گیندبازی کی بنیاد پر انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 سے ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ برتھویٹ اور مائیکل لوئس کی سلامی بلے بازوں کی جوڑی نے 385 رنز کے جیت کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شاندار آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 66 رنز کی شراکت قائم کی۔ لیکن اس کے بعد ویسٹ انڈیز کا کوئی بلے باز کریز پر نہ ٹھہر سکا۔ شعیب بشیر اور کرس ووکس کی خطرناک گیندبازی کے سامنے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 36.1 پر صرف 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ شعیب بشیر نے 41 رنز کے عوض پانچ، کرس ووکس نے 28 رنز کے عوض دو وکٹیں، گس ایٹکنسن نے 49 رنز کے عوض دو اور مارک ووڈ نے 17 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 121 اور دوسری اننگز میں 51 رنز بنانے والے اولی پوپ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔اس سے قبل جو روٹ (122) اور ہیری بروک (109) کی سنچری اننگز کی مدد سے انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 425 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کے سامنے جیت کے لیے 385 رنز کا ہدف رکھا تھا۔ جو روٹ نے اپنی 32ویں ٹیسٹ سنچری اور ہیری بروک نے اپنی پانچویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جارڈن سیلز نے 97 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

سپورٹس

بولٹ آئی پی ایل کے بقیہ حصے میں کھیلیں گے

May 14, 2025
سپورٹس

بنگلہ دیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

May 14, 2025
سپورٹس

برونی کافٹ بال انقلاب دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

May 14, 2025
سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?