Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ماگا م ہندوارہ اور زرہامہ کپوارہ میں جھڑپیں، 3 جنگجو اور فوجی ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 22, 2017 9:55 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
   کپوارہ //شمالی کشمیر میںسرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ اور زرہامہ ترہگام میں خونریز تصادم آرائیوں کے دوران 3جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 3اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے جبکہ جنگلات کا محاصرہ کرنے کے دوران کم سے کم 3جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔اس طرح گزشتہ پانچ روز کے دوران وادی کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور11جنگجو مارے گئے ۔پولیس نے کشمیر عظمیٰ کوبتایا کہ ماگام ہندوارہ کے متعدد دیہات بشمول کمار محلہ اور اننون میں جنگجوؤں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ ،فوج کی47آر آراور سی آ ر پی ایف سے وابستہ اہلکاروں نے منگل علی الصبح مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا۔ماگام میں جب سیکورٹی فورسز ایک مخصوص جگہ کی جانب پیش قدمی کررہے تھے توتو ایک رہائشی مکان کے متصل گائو خانے میں موجود جنگجوئوں نے ان پرگولیوں کی بوچھاڑ کردی۔انہوں نے بتایا ’سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کے بعد طرفین کے مابین گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوا، جس میں تین جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا‘ گولی باری میں فوج کا ایک اہلکار بھی مضروب ہوا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) منیر احمد خان نے کہا کہ مارے گئے جنگجوؤں کو خودسپردگی اختیار کرنے کی بھی پیشکش کی گئی تھی، لیکن جب انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کیا تو بعد ازاں تینوں کو سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک کیا گیا‘۔ آئی جی پی نے کہا ’مارے گئے سبھی جنگجو لشکر طیبہ سے وابستہ تھے ۔ ان کا تعلق پاکستان سے تھا‘۔دریں اثناء کپوارہ کے ہی گجر پتی زرہامہ ترہگام علاقے میں منگل سہ پہر فورسز اور جنگجوئوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔پولیس کے مطابق فوج کی23پیرا،21راج رائفلز،160ٹیریٹوریل آرمی اور سی آر پی ایف98بٹالین سے وابستہ اہلکاروں نے دو سے تین جنگجوئوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے پر علاقے کو  گھیرے میں لیا جو جنگلات کے نزدیک واقع ہے۔ پولیس ذرائع نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اس جنگلاتی علاقے میں جب فوجی اہلکار داخل ہونے کی کوش میں تھے تو ان پر وہاں چھپے جنگجوئوںنے حملہ کردیا جس کے بعد طرفین کے درمیان گولیوں کا  شدیدتبادلہ ہوا، جو کافی دیر تک جاری رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر چہ جنگجوئوں کو گھیرے میں لینے کی کوشش کی گئی لیکن گھنے جنگلات کی آڑ میں وہ فرار ہوئے۔جنگجوئوں کے حملے میں 21راج رائفلز کا حوالدارہلاک ہوا جبکہ اسی یونٹ کے مزید 2اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے۔واقعہ کے بعد تلاشی کارروائی اور تلاشیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے وارسن اور گذریال کے جنگلات کی بھی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ شمالی ضلع بانڈی پورہ کے حاجن میں 18 نومبر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ مسلح تصادم میں  ذکی الرحمان لکھوی کے بھتیجے سمیت لشکر طیبہ سے وابستہ 6 پاکستانی جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا۔ اس مسلح تصادم میں انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) کا ایک کمانڈو ہلاک ہوا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اُردو خبرنامہ || دن کی اہم ترین خبریں || 19 جولائی 2025 || کشمیر عظمی
ملٹی میڈیا
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?