Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

لالچوک سری نگر میں بھاجپا رہنمائوں کی ترنگا ریلی

Mir Ajaz
Last updated: January 27, 2023 1:41 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران و ورکران نے جموں و کشمیر کے تاریخی مقام لالچوک کے تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا لہرایا۔بی جے پی جنرل سیکریٹری اشوک کول کی سربراہی میں بھاجپا کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے یوم جمہوریہ کے موقع پر سری نگر کے قلب لالچوک میں ریلی نکالی۔معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی رہنماوں نے تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا بھی لہرایا۔اس ریلی میں بی جے پی جنرل سیکریٹری اشوک کول ، بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر کے علاوہ دیگر سینئر لیڈران بھی موجود رہے۔بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور ہم لالچوک سے یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بھارت جڑا ہوا ہے۔ٹھاکر نے بتایا کہ انہوں نے سال2011ء ،میں بھی یہاں ترنگا لہرانے کی کوشش کی ہے تاہم اس وقت عمر عبد اللہ کی حکومت تھی جس نے یہاں حریت سے ڈر کر ہمیں ایسا کرنے سے روک دیا ہے اور انہیں گرفتار کیا گیا تھا ۔اْن کے مطابق کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت ایک ہے اور پانچ اگست2019و مرکزی حکومت نے جو فیصلہ لیا وہ غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا اور اْس فیصلے سے ہی کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں۔راہل گاندھی کی لاچوک یاترا کے حوالے سے انہوں نے کہا یہ یہ بھارت جوڑو یاترا نہیں ہے یہ تین خاندانوں جن میں عبد اللہ،مفتی اور گاندھی فیلی جوڑنے کی یاترا ہے ۔بی جے ترجمان نے مزید بتایا کہ گاندھی فیلی نے ہی پاکستان بنا یا ہے اس لئے راہل گاندھی کو یہاں ملک کے لوگوں سے معافی مانگنی چاہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین
ایم ایل اے اُرڈی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے
تازہ ترین
راجوری :محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں
تازہ ترین
وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?