نئی دہلی // سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر سیتارام یچوری کے بیٹے اور دہلی کانگریس کے سینئر لیڈر اے کے والیا کی موت کی خبر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوارنٹین میں رہتے ہوئے ملنے والی خبروں سے افسردہ ہوں۔