Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ظہور احمد بٹ پر تیسراسیفٹی ایکٹ عائد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر//ممنوعہ تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی محمد مقبول بٹ کے بھائی ظہور احمد بٹ پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ظہور احمد بٹ پر تیسری مرتبہ پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق عمل میںکیا گیا ہے۔ظہور احمد بٹ شمالی ضلع ،کپوارہ کے ترہگام علاقے کے رہنے والے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ظہور احمد کو گزشتہ ماہ 12 تاریخ کو راجستھان کی جیل سے واپس کشمیر لایا گیا تھا اور تب سے وہ کپوارہ کی سب جیل میں مقید تھے۔ذرائع نے بتایا کہ ظہور احمد پر الزام ہے کہ وہ ملک مخالف، تخریبی سرگرمیوں اور تشدد بھڑکانے کی کوشش کررہے تھے۔ تازہ پی ایس اے کے بعد ظہور احمدکو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن جیل منتقل کیا گیا ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں گلیشیرز تیزی سے پگھلنے کا خطرہ مزیدبڑھ گیا ۔14ہائی رسک، 3درمیانی اور 7کم خطرے والی جھیلوں کی نشاندہی

June 2, 2025
کشمیر

ترال اور شوپیان میں ژالہ باری سے تباہی ۔20منٹ تک اولے پڑے، وسیع علاقوں میں بارشیں

June 2, 2025
کشمیر

سری نگر میں ملی ٹینٹوں کے5ساتھی پی ایس اے کے تحت نظر بند، جموں منتقل

June 2, 2025
کشمیر

تولہ مولہ میں عقیدتمندوں کا جوش و خروش میلہ کھیربھوانی آج

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?