جموں//شری ٹویاٹو کی جانب سے منعقدہ ایک پروقار تقریب میں یاریس (YARIS) متعارف کی گئی ۔ چوہدری لال سنگھ ،ویبوہانڈا، اور ڈی کے بترامنیجنگ ڈائریکٹر شری ٹویوٹا اس موقعہ پر مہمانان خصوصی تھے۔یہ نئی گاڑی دیدہ زیب ہونے کے ساتھ ساتھ آرام دہ اور جدید ترین سہولیات سے لیس ہے۔صارفین مئی 2018 سے شری ٹویوٹا میں اس گاڑی کی بکنگ کراسکتے ہیں۔گاڑی کے ابتدائی ماڈل کی قیمت 875000روپے ہے۔اس موقعہ پر موجود مہمان اس گاڑی کے ڈیزائن سے کافی متاثر ہوئے ۔