جموں//سیوشاردا کمیٹی کشمیر رجسٹرڈ کے ایک وفد نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ ایم او ایس پی ایم او کے ساتھ نئی دہلی میں ملاقات کی اور انہیں شاردا سے متعلق کافی بک کلینڈر پیش کیا ۔دریں اثناپاکستانی مقبوضہ کشمیر سے موصول شدہ ایک کتاب جس کے مصنف عبدالغنی ہیں اور اس کتاب کا عنوان ،شادا تاریخ (بقیہ صفحہ10پر۔کشمیر کا وفد)
ارتقائی مراحل ،ہے ، جس میں متبرک پھول اور پتھر دکھائے گئے ہیں ، کے بارے میں وزیر سے تبادلہ ٔ خیال کیا گیا ۔یہ پھول اس سال پی او کے کی سول سوسائٹی نے شاردا مندر پر چڑھائے ہیں کمیٹی کے سربراہ اور بانی رویندر پنڈتا نے کہا کہ شاردا کا معاملہ پی او کے کی سول سوسائٹی پی او کے کی بار ایسوسی ایشن کے ساتھ اٹھایا تھا ۔ وزیر نے وفد کو بتایا کہ اس سلسلے میں متعدد تیکنیکی اور کے جائزے کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔