Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سیزن میں سب سے زیادہ گول رونالڈو کاسعودی لیگ میں بھی ریکارڈ

Mir Ajaz
Last updated: May 29, 2024 12:11 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

جدہ //سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے فٹبالر بن گئے۔پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں النصر کے آخری میچ میں ال اتحاد کے خلاف 2 گول اسکور کیے، مجموعی طور پر انہوں نے رواں سیزن میں 35ویں بار فٹبال کو جال کے اندر پھینک کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ عبدالرزاق حمداللہ کے پاس تھا، جنہوں نے 19-2018 کے سیزن میں 34 گول اسکور کیے تھے۔دسمبر 2022 میں سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ تاریخی معاہد کرنے والے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے ’ایکس‘ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’میں ریکارڈز کو فالو نہیں کرتا بلکہ ریکارڈز مجھے فالو کرتے ہیں۔‘‘رونالڈو نے اب تک سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے 69 میچوں میں 64 گول اسکور کیے ہیں، جب کہ وہ اپنے 22 سالہ کیریئر میں 765 گول اسکور کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو سب سے زیادہ 206 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے جس میں وہ ریکارڈ 128 گول اسکور کرچکے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

سپورٹس

امارات نے بنگلہ دیش کو شکست دی دیکر سیریز جیت لی

May 22, 2025
سپورٹس

ہاکی پرو لیگ کے یورپی مرحلے کیلئے24رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان

May 22, 2025
سپورٹس

آر سی بی پوائنٹ ٹیبل میں چوٹی کے دو میں جگہ بنانے کیلئے اتریگی

May 22, 2025
سپورٹس

مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائززکا کاروباری ماحول اصلاحات تجویز کرنے کیلئے11رُکنی کمیٹی تشکیل

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?