سرینگر ضلع کے کالیجوں میں منگلوار کو تدریسی عمل معطل رہے گی

سرینگر/حکام نے سوموار شام دیر گئے اعلان کیا کہ کل یعنی منگل کو ضلع سرینگر کے سبھی کالیجوں میں   تدریسی  عمل  معطل  رہے  گی۔۔

یہ فیصلہ حکام کے مطابق ''امن و قانون کی صورتحال بنائے رکھنے کیلئے احتیاط کے طور'' لیا گیا ہے۔

حکام نے مزید کہا کہ ضلع گاندربل میں بھی کل کالیج بند رہیں گے۔