Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل

Towseef
Last updated: May 20, 2025 1:05 am
Towseef
Share
3 Min Read
ANANTNAG, JULY 18 (UNI):- The State Investigation Agency (SIA) Kashmir is carrying out raids at different locations in South Kashmir's Anantnag district on Tuesday.UNI PHOTO-1U
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے 15 نومبر 2023 کو سرنکوٹ کے ایک مندر پر گرینیڈ حملہ کیس کے سلسلے میں چارج شیٹ داخل کی ہے ۔حکام کے مطابق یہ چارج شیٹ پاکستان میں مقیم ایک ملی ٹنٹ سمیت پونچھ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے خلاف دائر کی گئی ہے ۔ایجنسی کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا’’ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے 15 نومبر 2023 کو سرنکوٹ کے ایک مندر پر گرینیڈ حملے کے سلسلے میں چارج شیٹ داخل کی ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’یہ چارج شیٹ عبدالعزیز ولد مرحوم عبدالرحمان، ساکن ہری سفیدہ سرنکوٹ ضلع پونچھ اور نذیر احمد عرف نذیرو عرف علی خان ولد مرحوم خورشید احمد، جو پاکستان میں مقیم ایک دہشت گرد ہے جس کا تعلق بھی ہری سفیدہ، سرنکوٹ سے ہے،نامی دو افراد کے خلاف داخل کی گئی ہے‘‘۔ان کا کہنا ہے’’تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عبدالعزیز نے دستی بم حملہ نذیر احمد سے موصول ہونے والی ہدایات پر کیا، جو اس وقت پاکستان سے کام کر رہا ہے‘‘۔بیان میں کہا گیا’’نذیر احمد سال 2001میں پاکستان فرار ہوا تھا، جہاں اس نے کالعدم دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین میں شمولیت اختیار کی اور بعد میں جموں کشمیر غزنوی فورس (جے کے جی ایف) سے وابستہ ہو گیا‘‘۔انہوں نے کہا’’نذیر احمد نے سال 2022کے آخر تک،پاکستان میں موجود نمبروں کا استعمال کرتے ہوئے انکرپٹڈ میسجنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے اپنے رشتہ دار عبدالعزیز سے دوبارہ رابطہ قائم کیا‘‘۔ترجمان نے بتایا’’اس وقت کے دوران، اس نے انتہا پسندی کی اور عزیز کو ایچ ایم/ جے کے گی ایف میں بھرتی کیا گیا اور اس کو دہشت گرد تنظیم کے ایجنڈے اور نظریے کو آگے بڑھانے کے لیے ضلع پونچھ میں گرینیڈ حملے کرنے کی ہدایت دی گئی‘‘۔انہوں نے کہا’’نذیر احمد نے نہ صرف عبدالعزیز کو تربیت دی اور بھرتی کیا بلکہ اسے ہینڈ گرنیڈ اور انکرپٹڈ کمیونیکیشن چینلز کے ذریعے حملے کو انجام دینے کے لیے تفصیلی ہدایات بھی فراہم کی‘‘۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کی سرپرستی میں چلنے والی حزب المجاہدین کی طرف سے جموں و کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی ایک وسیع سازش تھی’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نئی آبادی والے علاقوں میں ٹینکروںکے ذریعے پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گرمی میں بجلی کی مناسب سپلائی کی ہدایت
جموں
عمر عبداللہ کاوندے بھارت ٹرین سے کٹرہ تک سفر
جموں
آن لائن فرضی معاملات کے حل میں ڈوڈہ پولیس کی بڑی کامیابی ۔8لاکھ روپے مالیت کے 43لاپتہ سمارٹ فون و 8.4لاکھ روپے کی نقدی برآمد
خطہ چناب
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
جموں

Related

جموں

پیر بابابدھن علی شاہؒ کاسالانہ عرس صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز :درخشاںاندرابی

June 20, 2025
جموں

بی جے پی سب سے پہلے قوم کیلئے کھڑی ہے ،آخر میں اپنے لئے:ترون چُگ کانگریس لیڈر کاجل راجپوت، سنیتا شرما سینکڑوں حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل

June 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں یونیورسٹی ہوسٹل جمبولوچن کی بالکونی سے گرنے کے باعث طالب علم جاں بحق

June 18, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

ریاستی درجہ کی بحالی کوئی احسان نہیں، جموں و کشمیر کے عوام کا آئینی حق ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?